2

اذلان میری پوری دنیا ہے، اداکارہ ماہرہ خان

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کے لیے محبت اور جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ ماہرہ خان نے اپنے پیغام میں اذلان کو اپنا اکلوتا بیٹا اور اپنی پوری دنیا قرار دیا اور ساتھ ’’اللهم بارك‘‘ لکھا ’’اے اللہ! برکت عطا فرما۔‘‘ اداکارہ کے اس محبت بھرے پیغام سے ماں اور بیٹے کے درمیان گہری محبت اور خوبصورت رشتے کی عکاسی ہوتی ہے، جبکہ مداح بھی ماہرہ خان کے اس ج ذباتی انداز کو پسند کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں