نوشکی ۔گیس پلانٹ میں دوسرے مہینے سے گیس موجود ہی نہیں جبکہ بغیر گیس کے دوسرے مہینے میں پھر سے بل آگئی ۔ وہ بھی 3000۔ واضح رھے ، گیس صارفین نے پچھلے مہینے میں بھی بغیر گیس دستیابی کے 4000 روپے جمع کروائے گئے تھے۔ اعلی حکام نوشکی گیس پلانٹ انتظامیہ کے پہلے اور دوسرے انوکھا کارنامہ کا فوری نوٹس لے اور نوشکی گیس صارفین کا بل کے مد میں وصول کی گئی پیسے واپس کرنے کے اقدامات اٹھایا جائے*
2






