9

برمنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

(24نیوز)تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر  بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

برمنگھم  میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ 

پاکستان کی جانب سے 3 کھلاڑی ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں، غازی غوری، رضا اللہ اور عمران رندھاوا کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایاگیا ہے۔

غازی غوری کو سعود شکیل نے ٹیسٹ کیپ دی جبکہ محمد عباس نے رضا اللہ اور عمران رندھاوا کوبابراعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔

تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں