
(ویب ڈیسک)انڈونیشیا کے بحیرہ جاوا میں مسافر بحری جہاز ڈوب گیا۔
حکام کے مطابق افسوسناک حادثے میں 140 افراد لاپتا ہوگئےولاپتا افراد کی تلاش کیلئے امدادی ٹیموں کا آپریشن جاری ہے۔
ریسکیو ادارے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جہاز سے 103 افراد کو نکال لیا گیا۔ جن میں سے ایک شخص جان کی بازی ہارگیا ہے۔
لاپتا مسافروں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری






