(24 نیوز) پنڈ دادن خان اور منڈی بہاؤلدین کی کبڈی ٹیموں کے مابین میچ اتوار 20 ستمبر کو کوڑا گاؤں میں ہو گا۔
اس میچ میں پنڈ دادن خان اور منڈی بہاؤلدین سے کبڈی کے مایہ ناز کھلاڑی آمنے سامنے آئیں گے۔
علاقہ کے روایتی کھیل کبڈی کے اس شاندار میچ کا آغاز شام 4 بجے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیئے: سعودی عر ب کو ایران کے اتحادی حوثیوں کے حملوں سے نجات دلوانے کے لئے چین حرکت میں آ گیا






