میجرجنرل عاطف رفیق ڈی جی کوسٹ گارڈ تعینات ہوگئے
اسلام آباد : پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز کی حالیہ تعیناتیوں کے مطابق بریگیڈیئر عاطف رفیق کو ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز (DG PCG) تعینات کیا گیا ہے۔
میجر جنرل عاطف رفیق کو جولائی 2026ء میں بریگیڈیئر کے رینک سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کے لیے منظوری دی گئی تھی ان کا تعلق 95 ویں پی ایم اے لانگ کورس اور 33 پنجاب رجمنٹ سے ہے۔






