13

7 سالہ بھائی نے 9 سالہ بہن کو گولی مار دی

(ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر چنیوٹ میں حیران کن طور پر 7 سالہ بھائی نے پستول سے 9 سالہ بہن کو گولی مار دی۔

ریسکیو حکام کے مطابق کھیل کے دوران 7 سالہ بھائی نعمان نے گولی چلائی جو 9 سالہ بہن مریم کو لگی، نعمان کا مریم کے ساتھ کھیل کے دوران جھگڑا ہوا، اس نے گھر میں موجود پستول سے بہن پر فائر کیا۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ مریم گولی لگنے سے موقع پر دم توڑ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:یااللہ خیر! زلزلے کے شدید جھٹکے

 
 
 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں