2

اوتھل شہر اور گردونواح میں بارانِ رحمت

اوتھل شہر اور گردونواح میں بارانِ رحمت کا سلسلہ شروع تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار جبکہ کئی روز سے جاری گرمی کی شدت میں بھی کمی آگئی

طویل گرم موسم کے بعد بارش نے نہ صرف گرمی کی شدت کم کی بلکہ ماحول میں بھی تازگی پیدا کردی ہے

بارش سے علاقے میں پانی کی ضرورت پوری ہونے اور زراعت و مال مویشیوں کے لیے بھی فائدہ پہنچنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں