8

 میئر لندن صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان

(ویب ڈیسک)تین مرتبہ میئر لندن منتخب ہونے والے صادق خان کو تاحیات لارڈ بنانے کا اعلان کردیاگیا۔
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے جن نئے لارڈز کے ناموں کا اعلان کیاہے ان میں صادق خان کا نام بھی شامل ہے جوتین مرتبہ لندن کے میئرمنتخب ہوچکے ہیں۔
10ڈاؤئنگ اسٹریٹ کے مطابق برطانوی شاہ چارلس نے نئی نامزد شخصیات کو لارڈ شپ دینے کی منظوری دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پیرو میں بس کھائی میں گرگئی،14 مسافرجان کی بازی ہارگئے
ہاؤس آف لارڈ کے اس وقت 774 ارکان ہیں اور یہ دنیا کے سب سے بڑے قانون ساز ایوانوں میں شمار ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں