3

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان براہِ راست پروازیں مئی 2027 میں شروع کرنے کا ہدف

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان براہِ راست پروازیں مئی 2027 میں شروع کرنے کا ہدف

براہِ راست پروازوں کا آغاز ضروری انتظامات کی تکمیل سے مشروط، مالدیپ کا وفد

فوڈ ایگ 2026 میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی مالدیپ کے وزیر سیاحت و شہری ہوابازی محمد سعید سے ملاقات

جام کمال خان اور مالدیپ کے وزیر سیاحت و شہری ہوابازی محمد سعید کا چوتھے گلوبل کوزین شو کا دورہ

گلوبل کوزین شو میں دنیا بھر کے روایتی کھانوں اور متنوع ذائقوں کی نمائش

چوتھا گلوبل کوزین شو کراچی ایکسپو سینٹر میں فوڈ ایگ پاکستان 2026 کے ساتھ جاری ہے

جام کمال خان کا پاکستان اور مالدیپ کے درمیان براہِ راست پروازوں کی تجویز کا خیرمقدم

فضائی اور بحری روابط سے پاکستان اور مالدیپ کی تجارت اور سیاحت کو فروغ ملے گا، جام کمال خان

مالدیپ میں پاکستانی غذائی مصنوعات، ادویات، ٹیکسٹائل اور تعمیراتی سامان کی برآمد کے مواقع ہیں، جام کمال خان

مالدیپ کی پاکستانی سرمایہ کاروں کو حلال سیاحت اور شریعت سے ہم آہنگ ریزورٹس میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان طبی سیاحت اور صحت کے شعبے میں تعاون پر گفتگو

جام کمال خان کی مالدیپ کے ہوٹلوں کی ضروریات کے مطابق پاکستانی ہنرمندوں کی تربیت کی تجویز

پاکستان، مالدیپ اور مشرقی افریقہ کے درمیان بحری تجارتی روابط بڑھانے پر تبادلہ خیال

جام کمال خان کا فوڈ ایگ 2026 کے تیسرے روز مختلف اسٹالز کا دورہ، غیرملکی وفود سے ملاقاتیں

وفاقی وزیر تجارت کا بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے اسٹال پر صوبائی مصنوعات اور سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ

ٹریڈ افسران پاکستانی مصنوعات کی برآمد کے مواقع اور رکاوٹوں کی نشاندہی کریں،

ٹریڈ افسران پاکستانی کاروباری اداروں کو عالمی خریداروں سے جوڑیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں