11

خیر پور میں دلخراش واقعہ : باپ نے7 سالہ بیٹی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا 

(چوہدری اختر ضیاء)خیرپور میں کوٹ ڈیجی کے علاقے ناروڈھورو میں دلخراش واقعہ پیش آ یا ہے جس کے دوران باپ نے7 سالہ بیٹی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم غلام علی ڈوگر قتل کے بعد موقع سے فرار ہوگیا ہے، بچی کی لاش کوٹ ڈیجی ہسپتال منتقل کردی گئی ہے، جلد ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :آزاد کشمیر انتخابات کے لیے مہاجر نشست ویلی تھری کی پولنگ سکیم جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں