8

فٹبال ورلڈ کپ فائنل کے ٹکٹ ریکارڈ مہنگے

(24 نیوز)ارجنٹینا اور سپین کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے ٹکٹ امریکہ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھیلوں کے ٹکٹ بن گئے ہیں۔

 ٹکٹوں کی اوسط ری سیل قیمت 11 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

ایک ٹکٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت ایک لاکھ 16 ہزار ڈالر سے بھی اوپر پہنچ گئی۔

ارجنٹینا اور سپین کے درمیان اتوار کو نیویارک کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں فائنل کھیلا جائے گا 

 فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے ٹکٹوں نے امریکہ میں کھیلوں کے مقابلوں کی قیمتوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:شاہینوں کی کالی آندھی کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹوباگو میں بھرپور پریکٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں