
(24نیوز)فیفاورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کے مقابلے میں ایمباپے نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا۔
میگا ایونٹ کی تاریخ میں ایمباپے کے مجموعی گولز کی تعداد 22 ہو گئی جبکہ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایمباپے کے 10 اور میسی کے 8 گولزہیں۔
اب گولڈن بوٹ کے حقدار میسی ہوں گے یا ایمباپے؟ فیصلہ آج فائنل میں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:ورلڈ کپ فائنل سے چند گھنٹے قبل سپین کی ٹیم کو بڑا جھٹکا
واضح رہے کہ میگا ایونٹ کی تاریخ میں ایمباپےکےمجموعی گولزکی تعداد 22 ہو گئی ہے اس طرح وہ ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں،انہوں نے 21 گول کرنےوالے ارجنٹینا کےلیونل میسی کوبھی پیچھے چھوڑ دیاہے۔






