4

ناران جانے والی سیاحوں کی کار کھائی میں گرگئی4 جاں بحق

( سید نعمان شاہ )مانسہرہ سے ناران جانے والی سیاحوں کی کار کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
ریسکیو1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والے سیاحوں کا تعلق سیالکوٹ سےہے۔

 یہ بھی پڑھیں:پیٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں
ریسکیو1122کے مطابق  حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں