
(24 نیوز ) اپنی پیشگوئیوں کے حوالے سے پوری دنیا میں مشہور جاپانی طوطے نے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کا اعلان کر دیا ہے ، جاپانی طوطے نے فعال نکالتے ہوئے ارجنٹائن کو ورلڈ چیمپئن قرار دے دیا ہے ۔
میگا ایونٹ کے فائنل سے پہلے دلچسپ انداز میں پیشگوئی کر دی گئی ،اس سے قبل بھی طوطا درست انداز میں پیشگوئیاں کرکے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ارجنٹینایا اسپین؟دنیائے فٹبال کےنئےحکمران کافیصلہ آج ہوگا






