5

ایران نے امریکی دفاعی میزائل نظام کا توڑ نکال لیا پینٹاگون تشویش میں مبتلا

(24 نیوز )ایران نے امریکی میزائل دفاعی نظام کا توڑ نکال لیا،ایرانی فورسز کے  امریکی اہداف پر تاک تاک کر نئے حملے جاری ہیں۔

روسی میڈیا کے مطابق ایران کے نئے میزائل انتہائی تیز رفتاری سے ہدف کی جانب بڑھتے ہیں، ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے اپنی پوزیشنز کو مختلف انداز سے تبدیل کرتے ہیں۔

تہران کس طرح حساس اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنارہا ہے، پینٹاگون تشویش میں مبتلا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں :گرمی کی شدت اورسولرسے کم پیداوارکے باعث بجلی کی طلب میں اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں