9

سعودی عرب  کی پاکستان سے  طیارہ حادثے پر تعزیت

(انو عباس) سعودی عرب  نے پاکستان سے  طیارہ حادثے پر تعزیت کی ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے اسلام آباد میں  سفارتخانے  کی جانب سے پاکستانی پرائیویٹ کمپنی کے  کارگو طیارہ  کے سمندر میں گر کر تباہ ہو جانے کے حادثے پر اظہارِ افسوس کا پیگام بھیجا گیا ہے۔

سعودی عرب کے سفارت خانے کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ  سعودی عرب مشکل کی گھڑی میں پاکستان اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

طیارہ حادثے میں جاں بحق عملے کے اہلخانہ سے بھی اظہارِ تعزیت اور  ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے:  سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا: سربراہ پاسداران انقلاب 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں