1

سابق سیشن جج و ایڈووکیٹ ہائیکورٹ محمد اعظم بھور انتقال کر گئے

(ملک اشرف)سابق سیشن جج و ایڈووکیٹ ہائیکورٹ محمد اعظم بھور انتقال کر گئے۔
​ مرحوم محمد اعظم بھور جسٹس (ر) محمد انور بھور کے والد تھے۔ وکلا ، ججز ، عزیزو اقارب اور رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ سیاستدانوں نے بھی دکھ کا اظہار کیا۔ 
نمازِ جنازہ کل شام 5 بجے 125 ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ 

یہ بھی پڑھیں :  کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کی چیف آف دی نیول سٹاف سے ملاقات
 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں