
(ملک اشرف)سابق سیشن جج و ایڈووکیٹ ہائیکورٹ محمد اعظم بھور انتقال کر گئے۔
مرحوم محمد اعظم بھور جسٹس (ر) محمد انور بھور کے والد تھے۔ وکلا ، ججز ، عزیزو اقارب اور رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ سیاستدانوں نے بھی دکھ کا اظہار کیا۔
نمازِ جنازہ کل شام 5 بجے 125 ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں : کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کی چیف آف دی نیول سٹاف سے ملاقات






