
(عاجزجمالی) سندھ حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی۔
محکمہ داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ کو خط میں لکھاہے کہ چہلم کے دوران ڈبل سواری پر پابندی لگائی جائے،پابندی میں توسیع یکم اگست سے کی جارہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:سندھ میں کالجز کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری
احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔






