1

اسد طور کی این سی سی آئی اے طلبی نوٹس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر 

(24نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبر اسد علی طور کی این سی سی آئی اے طلبی نوٹس کے خلاف درخواست کل سماعت کےلئے مقررکردی۔  

 اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان کل درخواست پر سماعت کریں گے۔

ایڈوکیٹ عطاء اللہ کنڈی نے اسد طور کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،عدالت سے این سی سی آئی اے کا جاری نوٹس کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : ہاکی ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کی نئی جرسی پر تنازع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں