
(اویس کیانی ) وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے رائیونڈ میں ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آج رائیونڈ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم کی سابق ایم پی اے ماجد ظہور کی رہائش گاہ آمد،والدہ کے انتقال پراظہارِتعزیت






