8

مصری کھلاڑی نے پی این فلیٹ کلب اوپن سکواش چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا 

(24نیوز) مصری کھلاڑی سلمان خلیل نے پی این فلیٹ کلب اوپن سکواش چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ۔

سلمان خلیل نے پاکستانی ناصر اقبال کو تین صفر سے شکست دی ،پہلا سیٹ سلمان خلیل نے 14-12 سے جیتا ،دوسرے  سیٹ  میں سلمان خلیل نے 3ـ11 سے کامیابی حاصل کی،تیسرا سیٹ سلمان خلیل نے 11-13 سے جیتا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ پیش گوئی سامنے آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں