
(24نیوز) مصری کھلاڑی سلمان خلیل نے پی این فلیٹ کلب اوپن سکواش چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ۔
سلمان خلیل نے پاکستانی ناصر اقبال کو تین صفر سے شکست دی ،پہلا سیٹ سلمان خلیل نے 14-12 سے جیتا ،دوسرے سیٹ میں سلمان خلیل نے 3ـ11 سے کامیابی حاصل کی،تیسرا سیٹ سلمان خلیل نے 11-13 سے جیتا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ پیش گوئی سامنے آگئی






