
(24نیوز)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
ؒدورہ سعودی عرب کے دوران اعلیٰ سطح کا وفد بھی شہباز شریف کے ساتھ ہوگا، وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔
سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال زیر غور آئے گی، امریکا ایران جنگ اور امن مذاکرات سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:امریکی دباؤ ایران کو کمزور نہیں کر سکا، حکومت گرانے کی سازش ناکام رہی: ایرانی صدر






