
( سفیر رضا)آزادجموں و کشمیرانتخابات کےتیسرےمرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 2اضلاع میں انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔
الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے مطابق ضلع راولاکوٹ اور سدھنوتی میں الیکشن ملتوی کر دئیے گئے ہیں .
یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کی یونیفارم کے حوالے سے اہم فیصلہ
اب 10اگست کوضلع باغ کی 3اورحویلی کی ایک نشست پر انتخابات ہونگے۔






