4

حیدرآباد پولیس کی کارروائیوں میں100 سے زائد چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد

(24 ںیوز)حیدرآباد پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران  چوری و چھنی گئی 100 سے زائد موٹرسائکلیں برآمد کر لی گئیں۔

ترجمان حیدرآباد پولیس نے بتایا کہ برآمد موٹرسائیکلیں مختلف علاقوں سے چوری یا پھر چھینی گئی تھیں،برآمد موٹرسائیکلیں اصل مالکان کے حوالے کردی گئی ہیں۔

موٹرسائیکلیں شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران برآمد ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں بھی سونا اور چاندی مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں