10

شکارپور؛ مزدا اور موٹرسائیکل میں تصادم4افرا دجاں بحق

(عبدالجبار ابڑو)شکارپور میں خانپور انڈس ہائی وے پر مزدا اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں4افرا دجاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق افسوس ناک حادثہ شکارپور میں خانپور انڈس ہائی وے پر  پیش آیاجس میں چارافرادجاں بحق اورایک زخمی ہوگیا،حادثے میں جاں بحق ہونےوالے چاروں افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت خانچند اوڈ،حاکم،رمیش،اور سھنو اوڈ کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
شکارپور پولیس نے مزدےکو اپنی تحویل میں لے لیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں