9

پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

(عاجزجمالی)پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
اجلاس آج دو پہر وزیر اعلی سندھ کی زیر صدارت ہوگا،اجلاس میں سندھ کی تقسیم نا منظور قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ ہوگا۔
قراردادسندھ اسمبلی میں پیش کی جائے گی،پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قرارداد پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں