1

قومی اسمبلی اجلاس؛سانحہ پمز سے متعلق معمول کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک منظور

( ارشاد قریشی )قومی اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ پمزسے متعلق معمول کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک منظور کر لی گئی۔
 تحریک وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے پیش کی، جس کے بعد پمز ہسپتال واقعے پر بحث کی تحریک بھی منظور کر لی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:سانحہ پمز؛ وزیر اعظم کی تحقیقاتی کمیٹی نے عبوری رپورٹ تیار کر لی
 ایوان میں سانحہ پمز کے متاثرین کے لیے دعا بھی کی گئی، جس کی امامت جنید انوارچوہدری نے کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں