1

ضلعی انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی

(ارشاد قریشی) راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ  نے جماعت اسلامی کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔

انتظامیہ  نے  لیاقت باغ کے گیٹ کے تالے کھول دیے۔لیاقت باغ میں جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر جماعت اسلامی نے مری روڈ پر دھرنا دینے کی دھمکی دی تھی۔ اب جماعت اسلامی کے کارکنوں نے لیاقت باغ میںجلسے کی  تیاریاں شروع کر دی ہیں۔  کرسیاں ساؤنڈ سسٹم لائٹیں اور دیگر سامان پہنچا دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں