10

گول پر گول… پاکستان نے تاریخ رقم کر دی

(24 نیوز)جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان مینز ٹیم  نے قازقستان کو صفر کے مقابلے میں 15گول سے ہرا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔

چین میں شروع ہونے والے جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم نے پول بی کے میچ میں قازقستان کو 15 گول کے بھاری مارجن سے شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے عبدالسامی،رانا ولید اور ندیم خان نے  گیند کو جال کی راہ دکھائی۔

دوسری جانب ویمنز کے چیلنجر پول میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ چائنا کو 0-2  سے ہرا دیا، دونوں گول شارقہ نے بنائے۔ 

مزید پڑھیں:میچ کے دوران چرس کی بو، عالمی نمبر ون سبالینکا نے میچ رکوا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں