10

پاکستان کیخلاف  ایجبسٹن ٹیسٹ کسی طور آسان نہیں ہوگا:انگلینڈ کپتان

(24 نیوز)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف  ایجبسٹن ٹیسٹ ہمارے لئے کسی طور آسان نہیں ہوگا،پاکستان ایک اچھی اور بہترین ٹیم ہے۔

انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ سیریز میں ہم برتری میں ہیں ، اس کے باوجود پاکستان کو آسان حریف نہیں سمجھتے،محمد عباس نے لارڈز پر 5 آوٹ کئے ، سعود شکیل نے 97 رنز اسکور کیے ہیں۔

جوروٹ  نے کہا کہ کھیل میں اتار چٹرھاؤ آ جاتا ہے، یہ کہہ دینا ،یہ بہت خراب ، یہ بہت اچھا،  مناسب نہیں لگتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاک بحریہ نے ہر آزمائش اور چیلنج میں ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا:محسن نقوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں