
(24نیوز)ناروے کے بادشاہ کی آخری رسومات کے دو دن بعد شہزادی بھی چل بسیں۔
شہزادی آسٹرڈ نے شاہ ہیرالڈ کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی۔
ناروے کے وزیر اعظم جوناس گار ستورے نے اعلان کیاہے کہ شہزادی آسٹرڈ کی تدفین سرکاری اخراجات پر کی جائے گی، اس دوران ناروے کاقومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں:حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برہم؛نئی بحث چھڑ گئی
شہزادی آسٹرڈ ناروے کے آنجہانی بادشاہ اولاف پنجم کی آخری زندہ اولاد تھیں۔






