4

ابتدائی رپورٹ تیار! کرکٹرامام الحق پر پابندی کا امکان

(ویب ڈیسک) مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستانی کرکٹر امام الحق کے خلاف ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کو جعلی انجریز، ڈریسنگ روم لیکس اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزامات کا سامنا ہے، ٹیسٹ اوپنر کی پرانی فائل بھی کھل گئی، امام الحق پر پابندی کا بھی امکان ہے۔

واضح رہے کہ امام الحق کی دورۂ انگلینڈ سے قبل دورۂ نیوزی کی انجری پر بھی بورڈ کو شکوک تھے، پچھلی انجری کی انکوائری کے بعد اوپنر پر 2 سال کی پابندی کی سفارش کی گئی تھی۔

 یہ بھی پڑھیں :  رضا اللہ کو والد سے کرکٹ کی اجازت کیسے ملی، آل راؤنڈر کے بھائی نے بتا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں