4

ورلڈ الٹمیٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپارشدندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

(24 نیوز)ورلڈ الٹمیٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے کے دوران پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ، ارشد ندیم نے پہلی تھرو 74.42 میٹر کی۔

ارشد ندیم نے دوسری تھرو 79.66 میٹر کی جبکہ تیسری تھرو  79.66 میٹر  کرکے اس سیزن کی اپنی بہترین تھرو کی جوکہ کارگر ثابت نہیں ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد میں ٹیلی فونک رابطہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں