3

جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بڑا ریلیف پیکیج

ئجامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بڑا ریلیف پیکیج

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ ملازمین کی مالی مشکلات کے حل کے لیے 50 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بلا سود قرضہ فراہم کر دیا۔

یہ اقدام ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی اور ان کے مالی مسائل کے حل میں اہم پیش رفت ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں حکومت بلوچستان ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں