6

بجلی صارفین کوبڑی سہولت مل گئی

( اویس علی)فیسکو نے ڈیفالٹرصارفین کو بڑی سہولت دے دی۔
فیسکوکے مطابق بجلی کے کنکشن کی بحالی کے لئے اب مکمل ادائیگی ضروری نہیں،صارفین50فیصدادائیگی سےبجلی کنکشن بحال کرواسکیں گے،اس  نئی فیسکو پالیسی سے ہزاروں صارفین مستفید ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:دوہری شہریت رکھنے والوں کے لیے نئی سفری گائیڈ لائن جاری
فیسکوکی جانب سے کہاگیاہے کہ باقی واجبات مقررہ شرائط کے تحت وصول کئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں