6

یکم اگست کو تعلیمی ادارے کھلیں گے

(ویب ڈیسک)ضلع مری کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم نے مری میں موسم گرما کی مختصر چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔

مری اور کوٹلی ستیاں کے سکولز میں 18 جولائی سے 31 جولائی تک موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گی۔ 
پرفضا مقامات مری اور کوٹلی ستیاں میں یکم اگست کو سکولز کھل جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں