1

نواز شریف طبی معائنہ کرانے کے بعد ایون فیلڈ ہاؤس  پہنچ گئے

(اسد ملک)سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے صدر میاں  نواز شریف طبی معائنہ کرانے کے بعد ایون فیلڈ ہاؤس  پہنچ گئے۔

طبی معائنے کے بعد نواز شریف نے سیاسی سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔

پاکستان ایئر فورس کے تربیتی طیارہ گرنے پر نواز شریف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اللہ رحم کرے۔ 

مسلم لیگی کارکنوں نے نواز شریف کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں،کارکنان نے نوازشریف کو پھول پیش کئے۔

یہ بھی پڑھیں:بڑی سیاسی شخصیات آئی پی پی میں شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں