11

چاند نظر آ گیا یکم صفر 16جولائی کو ہوگی

(24نیوز)ماہ صفر المظفرکا چاند نظر آ گیا،یکم صفر 16جولائی کو ہوگی۔

رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہ صفر 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا،یکم صفرالمظفر16جولائی2026ء بروزجمعرات کو ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں