3

بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی وزرائے اعلی ودیگر کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی، پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر، خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی، سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ، بلوچستان کے وزیر اعلی سرفراز بگٹی، گلگت بلتستان کے وزیراعلی امجد ایڈووکیٹ، پی پی پی پی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان، پی پی پی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف اور قومی اسمبلی کے رکن سید نوید قمر نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں