1

راولپنڈی میں دن دیہاڑے لیبارٹری میں مسلح ڈکیتی

(ارشاد قریشی)راولپنڈی میں ٹلسہ روڈ پر واقع ایک لیبارٹری میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جہاں مسلح ملزم نے خاتون ڈیٹا انٹری آپریٹر کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا۔

اطلاعات کے مطابق ملزم نے خاتون کے سر پر پستول تان کر موبائل فون اور نقدی چھین لی اور واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگیا۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آگئی ہے، جس میں دن دیہاڑے ہونے والی ڈکیتی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :کوئٹہ ؛ اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں