
(خان شہزاد)لاہور میں مہنگائی اور گراں فروشی کم نہ ہوسکی اورپیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد آفٹرساکش سے کم آمدنی والا طبقہ شدیدپریشانی کاشکارہے۔
چاول ،گھی ،دالیں ،گوشت ،دودھ ،دہی سب مہنگے ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری
چاول 320 سے 640 روپے کلو میں فروخت ہورہاہے جبکہ گھی اورکوکنگ آئل 490 سے 610 روپے کلو میں فروخت ہورہاہے۔






