7

بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیعنوٹم جاری

(اشرف خان)پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کر دی۔
بھارتی رجسٹرڈ اور بھارتی ایئرلائنز کے طیاروں پر پابندی برقرارہے اورفضائی حدود کی پابندی 24 اگست 2026 تک مؤثر رہے گی۔
پی اے اے نے پابندی میں توسیع کانوٹم جاری کر دیا،بھارتی ملکیت، لیز یا آپریٹ کیے گئے طیارے پابندی کے دائرے میں شامل ہیں،بھارتی فوجی پروازیں بھی پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:کےالیکٹرک اور مشرق بینک پاکستان کے درمیان شراکت داری
پاکستانی فضائی حدود بھارتی پروازوں کے لیے 24 اگست تک بند رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں