
(24 ںیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے این سی اے میں ہونے والے ریڈ بال کیمپ کی ڈاکومنٹری جاری کردی ۔
ریڈ بال کیمپ میں22 کھلاڑیوں کو بلایا گیا،مزید تین کھلاڑیوں کو25 جون کو مدعو کیا گیا تھا، ڈاکومنٹری میں قومی ٹیسٹ ٹیم اور این سی اے کوچز کے علاوہ کھلاڑیوں کے انٹرویو شامل ہیں۔
28 منٹ کی ڈاکومنٹری میں فینز کے لیے ریڈ بال کیمپ کے دلچسپ مناظر دکھائے گئے۔
یہ بھی پڑھیں :پنجاب اسمبلی کا 44 واں اجلاس طلب،نوٹیفیکیشن جاری






