5

اسرائیلی فورسزر کا غزہ سٹی پر فضائی حملہ مزید 6 فلسطینی شہید

(24 نیوز )اسرائیلی فورسزر کا غزہ سٹی پر فضائی حملہ، مزید 6 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی ہو گئے، اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کے مغرب میں ایک عمارت کے اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔

 اس سے قبل مختلف علاقوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 14 فلسطینی شہید ہوئے، جن میں سے نصف سے زیادہ ایک ڈرون حملے کا اس وقت نشانہ بنے جب وہ جنازے کے جلوس میں شرکت کے لیے جمع تھے۔

یہ بھی پڑھیں:ملائیشیا، عراق کے سکبدوش قونصل جنرلز کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں