7

خاتون اول آصفہ بھٹو سسی بھٹو کا نوڈیرو میں شاہنواز بھٹو کو خراج عقیدت قرآن خوانی

(24 نیوز )خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو نے بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں شہید میر شاہنواز بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا، اس موقع پر انہوں نے قرآن خوانی میں بھی شرکت کی۔

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارت پر حاضری دے رہی ہیں۔

لاڑکانہ، 18 جولائی 2026: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر حاضری دی، اس موقع پر انہوں نے ملک میں جمہوریت کے استحکام اور عوام کی خوشحالی کی دعا کی۔

لاڑکانہ، 18 جولائی 2026: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارت پر حاضری دے رہی ہیں.

یہ بھی پڑھیں :آزاد کشمیر کے انتخابات یں ڈرامائی موڑ، پیپلز پارٹی کا بڑا بریک تھرو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں