9

پیٹرول فی لیٹر 13 جبکہ ڈیزل فی لیٹر 14 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ

(24  نیوز )امریکہ اور ایران کے درمیان تنازع  میں شدت کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت پاکستان نے پیٹرول فی لیٹر 13 جبکہ ڈیزل فی لیٹر 14 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ، نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جلد جاری ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں