3

یمنی حوثیوں کے ترجمان اور سعودی وفد کی عمان میں ملاقات

(24نیوز)خبرایجنسی  الجزیرہ نے دعویٰ کیاہے کہ یمنی حوثیوں کےترجمان اور سعودی وفد کی عمان میں ملاقات  ہوئی ہے۔
 خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات کے دوران خطے میں جاری کشیدگی کے حل اور علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیاگیا،اقوام متحدہ، سعودی عرب اور انصار اللہ کے عہدیدار عمان میں موجودہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مون سون بارشیں، دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی

 خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات کا مقصد خطے کی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینا تھا،مذاکرات کے دوسرے دور کابھی امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں